کون ہے جو محفل میں آیا 64

شمشاد

لائبریرین
تو تم کیا سمجھ رہی ہو کہ اس کی پڑوسن اسے ڈانٹ رہی ہے؟ ظاہر ہے اس کی بیوی ہی ہو گی۔
 

مقدس

لائبریرین
ہی ہی ہی ہی ہی
ویسے ساری بیویاں اتنا نہیں ڈانٹتی

سچ میں تو تیمور کو بالکل نہیں ڈانٹتی وہ مجھے گھورتے رہتے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں، میں تو کہتا ہوں کہ جن جن کی شادی نہیں ہوئی، ان سب کی فوراً شادیاں طے پا جائیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
خواتین کو چائے چالیس سال کی عمر میں جا کر پینی چاہیے۔ اگر تو تم 40 سال اور ایک دن کی ہو تو پھر ٹھیک ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top