کون ہے جو محفل میں آیا 64

عائشہ عزیز

لائبریرین
ابھی میں سوچ رہی تھی کہ سب لوگوں کو یہاں بھی ٹیگ کردوں اور ایک منتظم لالہ خود ہی آگئے :)
اور اب نبیل لالہ آپ بھی یہاں آجائیں ناں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
کُڑئیے تُون وی پڑھ لخ کے گنوایا ای اے۔

شد کا مطلب ہے نہیں
دریں چہ شک کا مطلب ہوتا ہے اس میں کیا شک ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top