کون ہے جو محفل میں آیا -57

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
ہم بھی آئے ہوئے ہیں ، خاصی دیر سے مگر، ایک ملاقات کا احوال لکھنے مصروف ہیں۔ سو کچھ دیر میں پیش کردی جائے گی۔ :yawn:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
جیسے مرضی لکھ دیں لالہ :)آپ اردو ایسی مشکل لکھیں گے کہ میم کہیں گی چھٹیوں کے بعد والا کام بھی چھٹیوں میں کر کے آنا:tongue::tongue:
 
وعلیکم السلام۔

ابھی ابھی ہماری پیاری شگفتہ بٹیا آئی ہیں اور گڑیا رانے ہمیں سلانا چاہتی ہیں۔ یہ کہاں کا انصاف ہے بھلا؟ :)
 
بٹیا رانی، سیسمیسٹر تمام ہونے کو ہے اس لئے ڈھیر سارے اسائمینٹ، پروجیکٹس کے ساتھ ساتھ ریسرچ پروجیکٹس کا کام رہتا ہے۔ خاصی مصروفیت رہتی ہے ان دنوں۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top