کون ہے جو محفل میں آیا -57

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
یہ گوہر اور مراد دونوں ہی مذکر ہیں پھر ہمیں گوہر مراد والی ترکیب سے بوئے تانیث کیوں آ رہی ہے؟ :)
اس لیے آرہی ہے کہ بو موجود ہے :raisedeyebrow:
انگریزی کا ایک معقولہ ہے give and take اس پر عمل کریں۔
بات تو واقعی معقول ہے۔۔ مگر دیں کیا ہم؟
پردے میں رہنے دو، پردہ جو اٹھ گیا تو بھید کھل جائے گا۔
الطاف بھائی؟؟؟ :surprise::hypnotized:
السلام علیکم
اور
صبح بخیر سب کو :)
وعلیکم السلام۔۔۔۔
میں ٹھیک ہوں بالکل لالہ :)
5 چھٹیوں میں اتنا سارا کام مل گیا ہے کہ یہ بھی سوچ سکتی ہوں کہ عید ہے:rolleyes:
گڈ گڈ۔۔۔ پڑھو گے لکھو گے بنو گے نواب۔۔۔۔۔:biggrin:
 

محمد امین

لائبریرین
ویسے تو یہ Cake rusk ہے ۔۔جو کہ مجھے ابھی گوگل کرنے کے بعد پتا چلا :biggrin:

ہمیں تو عرصہ سے معلوم ہے کہ یہ رسک ہوتا ہے۔ اور رہا سوال مٹھاس کا تو کیک رسک نہ تو کیک جتنا میٹھا ہوتا ہے اور نہ ہی رس جتنا۔ اس لئے ہم ر کے نیچے زیر کے ساتھ رسک نہیں لے سکتے۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top