کون ہے جو محفل میں آیا -57

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ عندلیب۔ میں تو ابھی کارفور سے آیا ہوں۔ وہاں تو وہی روز روز کے نظر آنے والے پھل تھے۔ ہثیم مارکیٹ کے مقابلے میں مہنگے ہیں۔
 

عندلیب

محفلین
بہت شکریہ عندلیب۔ میں تو ابھی کارفور سے آیا ہوں۔ وہاں تو وہی روز روز کے نظر آنے والے پھل تھے۔ ہثیم مارکیٹ کے مقابلے میں مہنگے ہیں۔
سیتا پھل 34 یا 38 ریال کلو تھے وہ بھی پکے نہیں تھے، ایک تو اتنے مہنگےاور وہ بھی کچےمیں نے سوچا لینا بے کار ہے ہمارے ہاں حیدرآباد میں تو یہ پھل کوڑیوں کے دام میں ملتے ہیں۔
 
نام بعد میں سوچ لیں گے اپیا۔ اور کچھ نہیں سوجھا تو آپ کے نام کے آگے پیچھے کچھ لگا کر اس کا نام رکھ لیں گے۔ :)
 
بھابھی بیچاری ایک لپ اسٹک کے لئے مہینوں سے کہہ رہی ہیں ان کو نہیں دلا دیتے، ان بچیوں کو دلا کر کیا کریں گے جن کو ابھی بچوں کی کاپیاں بھی نہیں چیک کرنی ہوتی ہیں کہ وہیں کام آ جائیں۔ :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم اور صبح بخیر سب :)

شمشاد لالہ میں نے کب آپ کو دھمکیاں لگائیں؟؟؟ میں اتنی معصوم ہوں کچھ کہتی بھی نہیں:tongue:
 
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں گڑیا رانی؟

ویسے آپ کو یہ کس نے بتایا کہ کچھ کہنے سے آپ کی معصومیت متاثر ہو جائے گی؟ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top