کون ہے جو محفل میں آیا -57

ہمارے پڑوسی اپنا مکان منتقل کر رہے ہیں تو آتے ہوئے ان کا سامان منتقل کرنے میں ہاتھ بٹانے لگے اس وجہ سے بٹیا رانی سے وعدے کے مطابق بیس منٹ بعد آن لائن نہ ہو سکے۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
مزید ستم یہ ہے کہ میرے افسران جو کہ دو عدد ہیں، ان کا خاندان یہاں نہیں ہے، نہ بیوی نہ بچے، تو وہ گھر جا کر کریں بھی تو کیا کریں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top