کون ہے جو محفل میں آیا -56

محمد امین

لائبریرین
آرکیڈ ٹورنامنٹ سے یاد آیا۔۔۔اس جمعے کو بعد نمازِ جمعہ ہمارے دفتر میں بعد نمازِ جمعہ ٹیبل ٹینس کا ٹورنامنٹ منعقد ہوگا :grin: جمعے کو آدھی چھٹی ہوتی ہے اس لیے۔۔۔
 
سیدہ شگفتہ

ٹورنامنٹ کی تفصیلات بھی بتائیں ۔ نمازِ جمعہ کے بعد یعنی با وضو ٹورنامنٹ
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top