کون ہے جو محفل میں آیا -56

شمشاد

لائبریرین
میں امرود کھا رہا ہوں، نمک مرچ اور لیموں ڈال کر۔ سی سی کر رہا ہوں۔ کسی نے کھانے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
عندلیب آپ کی بات بالکل بجا ہے، ان امرودوں میں وہ ذائقہ بھی نہیں اور اتنی مٹھاس بھی نہیں۔ پھر بھی Othaim پر خاصے اچھے مل رہے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top