کون ہے جو محفل میں آیا -53

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یہ بات تو ٹھیک ہے سعود بھائی لیکن اہتمام کے لیے تیاری کچھ پہلے کرنا ہو گی اور یہ کیسے معلوم ہو کہ عائشہ کو افطار میں کیا کچھ پسند ہے؟
 
یہی تو مسئلہ ہے کہ ہم سرگوشی بھی کرتے ہیں تو وہ اپنے تیز سماعت کا فائدہ اٹھا لیتی ہیں۔ :)

ویسے ان کا ماننا ہے کہ انھیں وہ سب کچھ پسند ہے جو بھیا خود بنا کر کھلا دیں۔ :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میں ٹھیک ہوں شمشاد بھائی ، موسم بھی اچھا ہے ، دھوپ میں شدت نہیں ہے اور گرمی بھی نہیں ہے ۔ رات کو کسی کسی وقت سردی کا احساس بھی ہوتا ہے ۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top