کون ہے جو محفل میں آیا -53

عائشہ عزیز

لائبریرین
چلیں ٹھیک ہے پھر ۔ امید ہے کہ میرے ہاتھ سے بھی کچھ نہ کچھ عائشہ کو پسند آ جائے گا ضرور ۔

بھلا ایسا کیسے ہوسکتا ہے کہ اپیا میرے لیے کچھ بنائیں اور مجھے پسند نہ آئے ؟ :)

آپ کے ہاتھ کا تو یقیناً پسند آئے گا انھیں۔ :) :) :)

جی بالکل :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top