کون ہے جو محفل میں آیا - 52

مقدس

لائبریرین
کوئی نہیں درویش بھیا۔۔ یوکے تک پہنچتے پہنچتے پھر سے کولڈ ہو جائے گی
ہی ہی ہی
 
ناعمہ بٹیا آکر کو ایسے کیسے کام چلے گا؟ ہم نے پریشان ہو کر امی کو فون کرکے پوچھ لیا تو ان سے ڈانٹ بھی پڑ جائے گی آپ کو جو ہم نہیں چاہتے۔ :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
یہ ایک ملی تھی ریسپی اچھی لگی آپ سے یہ والی بنوا کر کھاؤں گی جب اتنی دیر کچن میں رہیں گے ناں تو پتہ چل جائے گا ۔۔۔ہا ہا ہا :) :) :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top