کون ہے جو محفل میں آیا - 51

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی یہ اتنی بھی چنگی نہیں ہے۔ ضرور کوئی نہ کوئی نقصان کیا ہو گا۔ اور الزام ناعمہ پر آ گیا ہو گا۔
 
نہیں شمشاد بھائی، آپ بس ہماری گڑیا رانی کو کچھ نہ کہا کریں۔ کوئی نقصان کیا ہوگا تو اس کی بھرپائی ہم کر دیں گے۔ :)
 
بٹیا رانی، جلدی جلدی بھیا کے بال بکھیر لیں یا اور بھی جو شرارتیں کرنی ہوں کر لیں کیوں کہ اب ہم ذرا جمعہ کی نماز کے لئے نکل رہے ہیں۔ تھوڑی دیر میں واپسی ہو گی ان شاء اللہ۔
 

شمشاد

لائبریرین
مرغیاں جاگتے ہوئے نہیں گنا کرتے، انگریزی کا محاورہ ہے .Sleeping fox counts hens in her dreams
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top