کون ہے جو محفل میں آیا - 51

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام سبکو

سارے کام تو تم عائشہ سے کرواتی ہو۔ بس کوئی کوئی خود کر لیتی ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام بھتیجی۔

کیسی ہو اور تمہارے روزے کیسے جا رہے ہیں؟ رکھتی بھی کہ نہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

یہ دونوں لفظوں کی کنجوس لگ رہی ہیں یا پھر ان کو روزہ لگ رہا ہے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
مجھے تو اس بار صبح سے ہی روزہ لگنا شروع ہو جاتا ہے۔ آج میری سونے کی کوشش بڑی کامیابی سے ناکام بنا دی گئی :(
میں ٹھیک ہوں مقدس ، آپ کا دن کیسا گذر رہا ہے؟
شمشاد بھائی آپ کو روزہ لگتا ہے کبھی ؟
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شگفتہ آپی مصروفیات کیا ہونی ہیں بس پیپر کی تیاری کر رہی ہوں اس کے علاوہ گھر کے کام کاچ میں لگی رہتی ہوں کچھ مسئلے مسائل بھی ہیں دعا کریں وہ سب ٹھیک ہو جائیں اور آج کل تو رمضان شریف ہے وقت کا پتہ ہی نہیں چلتا

کب ہونا ہیں آپ کے پیپرز اور کون سے امتحانات ہیں؟ خوب اچھی طرح تیاری کریں۔
Wish you all the best
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے تو اس بار صبح سے ہی روزہ لگنا شروع ہو جاتا ہے۔ آج میری سونے کی کوشش بڑی کامیابی سے ناکام بنا دی گئی :(
میں ٹھیک ہوں مقدس ، آپ کا دن کیسا گذر رہا ہے؟
شمشاد بھائی آپ کو روزہ لگتا ہے کبھی ؟

یہاں روزے کا تو پتہ بھی نہیں چلتا کہ کب رکھا تھا اور کب افطاری کا وقت ہو گیا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top