کون ہے جو محفل میں آیا - 51

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

یہاں رہنا ہے تو یہ سب برداشت کرنا پڑتا ہے اور حالات کے موافق چلنا ہی پڑتا ہے۔
 

مقدس

لائبریرین
وہ تو ہے بھیا۔۔ ہر چیز کے ایڈوانٹیجز کے ساتھ ڈس ایڈوانٹیجز بھی ہوتے ہیں اور وہ ہمیں اسیپٹ کرنے پڑتے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top