ظفری
لائبریرین
میرے کہنے پر آپ کہاں آتے ہیں، آپ کی تو مصروفیات ہی ختم نہیں ہوتیں۔
بس کیا بتاؤں شمشاد بھائی ۔۔۔۔ ایک مصروفیت ختم نہیں ہوتی دوسری آڑے آجاتی ہے ۔ گپ شپ کے لیئے تو وقت نکل جاتا ہے ۔ مگر زیادہ تر میں اپنی توجہ سیاسی اور مذہبی زمروں کے علاوہ اپنی نامکمل تحریروں کی طرف کرنا چاہتا ہوں ۔ مگر وقت کی کمی اور یکسوئی نہ ہونے کی وجہ سے ایسا نہیں کر پاتا ۔ جس سے بڑی کوفت ہوتی ہے ۔ اور یوں گپ شپ سے بھی محروم ہوجاتا ہوں ۔
