کون ہے جو محفل میں آیا - 50

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام خواتین و حضرات

میری آج کی حاضری۔

آج رات ہمارے ہاں تراویح پڑھائی جائیں گی۔
 

فہیم

لائبریرین
اوئے نمی عائشہ کو کہنا کہ وہ کودک کہانی سرائے کی بڑھیا ٹائپ نہ مارے اب۔
میں نے کردی ہے پہلے ہی۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

وہ آپ کو اس لیے نظر نہیں آ رہا کہ آپ صرف شکریہ کا بٹن دبانے پر اکتفا نہ کریں، بلکہ لکھ کر ارشاد فرمائیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top