کون ہے جو محفل میں آیا - 50

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
اچھا تب کہ تب دیکھی جائے گی، اب میں چلا، کل سفر بھی کرنا ہے۔

اللہ حافظ، دعاؤں میں مجھے یاد رکھئیے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

پپو بھائی اوپر آپ کے لیے ایک پیغام لکھا تھا، غالباً آپ نے دیکھا ہی نہیں۔
 

مقدس

لائبریرین
آج امی نے باہر جانا تھا تو میں نے پوچھ لیا پہلے ہی کہ میں تھک گئی آرام کرتے کرتے تو انھوں نے خود ہی اجازت دے دی
ہی ہی ہی
 

شمشاد

لائبریرین
واہ واہ آرام کرتے کرتے بھی بھلا کوئی تھکتا ہے۔
یہ تو سپن کی کہاوت کے اُلٹ ہو گیا جو کہتےہیں Rest after to do nothing
 

مقدس

لائبریرین
بھیا سچ میں تھک گئی
امی نے اتنا آرام کروایا ہے

آپ کیسے ہیں شمشاد بھیا
میں سب کو مس کر رہی تھی
 

شمشاد

لائبریرین
آرام کر کر کے تھک گئی تھی، اسی لیے تو اکٹھی تین کہانیاں ٹائپ کر ڈالیں۔
میں اللہ کے فضل و کرم سے اچھا ہوں۔
 

مقدس

لائبریرین
ویسے بھیا اچھا ہے ناں آرام کیا تھا۔۔ اور اب سب ایک ساتھ ٹائپ ہو گیا

ہی ہی ہی ہی
 
یہ اس قدر رفتار سے ٹائپ کر رہی ہیں بٹیا رانی، کہیں کہ کسی بڑے سناٹے سے پہلے کا طوفان تو نہیں۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top