کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

ناعمہ عزیز

لائبریرین
نہیں تو جب بھی آتی ہوں کچھ نا کچھ کھانے کو لاتی ہوں ساتھ
Dancing_Doll.gif
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی بات نہیں، چلو آج تکے کباب منگوائے ہیں، کھانے ہیں تو آ جاؤ۔ (ویسے یہ بھی دفتر کے کھاتے میں ہی منگوائے ہیں)۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے جب اتنی دیر سے آؤ گی تو کہاں بچیں گے،

ویسے آج دفتر کے کھاتے میں مرغے کے برگر کھائے ہیں، چونکہ دفتر کے کھاتے میں تھے تو دو کھائے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top