کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

طالوت

محفلین
نہیں جی آنا کیوں منع ہو گا بھلا۔ بس یہاں پیغام بڑی تیزی سے آتے ہیں اور پتا ہی نہیں چلتا کہ کیا بات چیت ہو رہی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیا کرے بیچاری مصروف ہی اتنی ہوتی ہے وہ کہ کچھ بھی لکھنے کو اس کے پاس وقت ہی نہیں ہوتا۔
 

طالوت

محفلین
جو حکم زین ۔ لیں پھر حاضر ہوں۔

مانو مصروفیت کیسی ؟ اب تو نتیجے کا انتظار ہے بس ۔ ہاں اگر نادرا کی قطاروں میں وقت کٹ رہا ہے تو مجبوری سمجھی جا سکتی ہے ۔
 

طالوت

محفلین
جی بیٹری ڈاؤن تھی اس لئے بند تھا ۔ رمضان کریم مبارک ہو ۔ تمام اہل محفل کو بھی رمضان کی سعادت حاصل ہونے پر مباکباد پیش کرتا ہوں ۔ اللہ کرے کہ اب کی بار ہمارے دلوں کی میل صاف ہو اور اس کا اثر بعد از رمضان اور بھی نکھر کر سامنے آئے۔
وسلام
 

خوشی

محفلین
یہ عبداللہ کہاں سے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ رمضان میں تو سنا ھے بند ہو جاتا ھے،،،،،،،،،،،،،،،،،،،:noxxx:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top