کون ہے جو محفل میں آیا----------43

شمشاد

لائبریرین
ٹی وی پر ہی دیکھا تھا۔

ویسے یہ فہیم کہاں رہ گئے اور ہاں بھتیجی بھی دکھائی نہیں دی۔
 
جی اپیا ہم ہیں۔

اور شمشاد بھائی ہم اگلی بار ڈاکٹر بھیا سے واثق میاں کے بارے میں‌بھی پوچھ لیں گے۔
 
نہیں کوئی قابل برداشت اور ممکن قسم کی سزا مثلاً چند گھنٹے کمپیوٹر سے دور رہنے کی سزا یا ایک آدھ دن کھانا نہ کھانے کی سزا وغیرہ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top