کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

فہیم

لائبریرین
میں‌ نے لکھا تو تھا سارہ پر۔
بلکہ میں‌ نے تو تقریباً سب پر ہی لکھے ہیں۔
آپ پر بھی لکھا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
فہیم وہ تو ٹھیک ہے لیکن آج تو بارہ بجے سے پہلے بھی کوئی خاص پیغامات ارسال نہیں کئے اس نے۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

آج ہی کیوں آئی ہیں، روزانہ آیا کریں۔ بلکہ باجو کو بھی ساتھ لایا کریں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top