کون ہے جو محفل میں آیا 30

زینب

محفلین
ہائے جیہ سس کیا حال ہے ۔۔۔۔۔۔۔چھوٹو موٹو کیسا ہے اب تو نہیں روتا نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

جیہ

لائبریرین
حال احوال ٹھیک ہیں زینب ۔ روتا بھی ہے اور رلاتا بھی۔ کل رات اس کو بخآر تھا فلو کے ساتھ۔ اس وقت آرام سے سو رہا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم
سب آ کے چلے گئے۔

اُم گبین کیسی ہیں؟ گبین کیسا ہے؟ اس کی نئی فوٹو ہی دیکھا دیں۔
 

ساقی۔

محفلین
میں ٹھیک ہوں فاطمہ بہن ۔ آپکی خریت مطلوب ہے۔



و علیکم السلام
شمشاد صاحب کیسے مزاج ہیں اپ کے؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top