اس حوالے سے باقی علاقوں سے کوئٹہ اچھا ہے ،
آفس وی آئی پی فیڈر میں آتا ہے اس لیے لوڈ شیڈنگ نہیںہوتی ۔ گرمیوںمیں زیادہ سے زیادہ دو گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے ۔ 
باقی گھر کی طرف دن بھر دو گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے ۔ 
----------
اچھا ، میں چلا ۔ 
کسی کا انتظار تھا لیکن ان کی آمد نہیں ہوئی ۔