کون ہے جو محفل میں آیا 3

ماوراء

محفلین
انشاءاللہ آگے بھی خیریت ہی رہے گی۔ میں ٹھیک ٹھاک۔۔دن تو میرا ابھی شروع ہوا ہے۔ امید ہے کہ اچھا ہی گزرے گا۔ آپ آج لگتا ہے فارغ ہیں۔؟
 
فارغ اور میں دو وجہیں ابھی تک ہونے کی اک تو آج اس وقت نیٹ چل رہا ہے اور دوسرا اک سائٹ کے لنک ٹھیک کر رہا ہوں۔
 

ماوراء

محفلین
اچھا۔۔پھر ٹھیک ہے۔

اللہ حافظ
happy020.gif
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top