کون ہے جو محفل میں آیا 28

شمشاد

لائبریرین
نہیں جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے تھوڑی دیر پہلے اتنا لمبا چوڑا پیغام ارسال کرنے والی تھی کہ بجلی چلی گئ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لگتا ہے آج کل آپ کام پر نہیں جاتے۔۔۔۔۔۔۔

تمہیں پہلے بھی کہا تھا کہ جب لمبا پیغام لکھنا ہو تو آف لائن لکھ کر محفوظ کر لیا کرو۔
 
شمشاد

لائبریرین
ارے بھئی پہلے بھی کسی دھاگے پر لکھا تھا، غالباً اقوال زریں والے دھاگے پر۔

اگر کوئی لمبا پیغام لکھنا ہو تو اس کو آف لائن ایڈیٹر میں لکھ لیا کرو پھر نقل کر کے چسپاں کر دیا۔ آپ لائن پیغام بھیجے نہیں جا سکتے البتہ لکھے جا سکتے ہیں۔
 
عسکری

معطل

آپ بھول رہے ہیں محترمہ عورت بھی ہیں ان کو سمجھانا کسی کے بس کا روگ نہیں:biggrin:
 
عسکری

معطل
بڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑےےےےےےےےےےے کون میں آپ سے 2500 سال بڑا ھوں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top