کون ہے جو محفل میں آیا 27

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ف۔قدوسی

محفلین
اسکول کا پہلا دن اور وہ بھی چھٹی تو ٹیچرز کی فیورٹ کیسے ہو گئیں؟
وہ ٹیچر مجھے پہلے سے ہی جانتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اچھے لوگوں کو کون نہیں جانتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور اسنے میری بہت تعریفیں سنی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسلئے انکی فیوریٹ ہوں۔۔۔۔
 

زین

لائبریرین
السلام علیکم !

کیسے ہیں‌سب حاضرین و غائبین ؟

میں‌بھی حاضری لگانے آیا ہوں‌۔ آدھے گھنٹے کی حاضری ۔
 

زین

لائبریرین
ساتھ کیا لائے ہو ۔ مجھے بڑی زور سے بھوک لگی ہے ۔ آج گھر میں دعوت بھی تھی تو ابھی کچھ دیر بعد جارہا ہوں ۔ :)
 

فہیم

لائبریرین
ساتھ کیا لائے ہو ۔ مجھے بڑی زور سے بھوک لگی ہے ۔ آج گھر میں دعوت بھی تھی تو ابھی کچھ دیر بعد جارہا ہوں ۔ :)

بس میں اور میری تنہائی
جس نے بھوک اور پیاس اڑائی
اسی لیے تو ہم آئے خالی ہاتھ
اور تمہاری دعوت بھی کسی کام نہ آئی;)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ زین آیا ہے۔ اس کی تلاشی لو، ہو سکتا ہے اس نے کچھ کھانے پینے کو چھپا کر رکھا ہو۔
 

زین

لائبریرین
ارے شمشاد بھائی ، ہمرا پیٹ مطلب ذہن بالکل خیالی پلائو سے بھرا ہوا ہے اور پیٹ‌خالی ۔ کھانا نہیں کھایا میں نے ابھی تک ۔

:(

بس میں اور میری تنہائی
جس نے بھوک اور پیاس اڑائی
اسی لیے تو ہم آئے خالی ہاتھ
اور تمہاری دعوت بھی کسی کام نہ آئی;)

واہ واہ کیا بات ہے آپ کی

اپنی شاعری ہے ؟
 

زینب

محفلین
تو پھر ہم حاجری حکم کرتے ہیں زور سے لگائی جائے ۔ ۔ ۔ تخلیہ :cool:
منہ پے انگلی رکھ کے کلاس سے باہر کھڑے ہو جاو
بس میں اور میری تنہائی
جس نے بھوک اور پیاس اڑائی
اسی لیے تو ہم آئے خالی ہاتھ
اور تمہاری دعوت بھی کسی کام نہ آئی;)

یا اللہ خیر یہاں تو شاعریکا دورہ بھی پڑ گیا۔اوے ہوا کیا ہے دیکھا دیکھی ابھی تو ٹھیک ٹھاک تھے مجھ سے بات کر رہے تھے کسی بدروح کا اثر تو نہیں ہو گیا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top