زین
لائبریرین
ارے چھوٹے بھائی ایک تو تم ناراض بڑی جلدی ہوتے ہو اور چھوٹی چھوٹی باتوں پر ہوتے ہو۔ ایسے تو گزارہ نہیں ہو گا ناں۔
حاضری کم کم کیوں ہو گی؟
ارے بھائی میں کب ناراضہوا؟

اصل میں اب میری مصروفیات دگنی ہوگئی ہیں۔اس وجہ سے حاضری کم کم رہے گی۔

لے جب میں آیا تب تم آلو بینگن پکانے چلی گئیں۔ خیر بعد میں سہی۔

صرف رس مل سکتا ہے ،ملائی کا بحران ہے ۔![]()
ہممم ۔ یعنی آپ مٹھائی کھائے بغیر پیچھا نہیں چھوڑیں گے ۔ خیر آپ وہاںطالوت بھائی سے مٹھائی کھالینا ۔ باقی حساب کتاب میں ان سے کرلونگا۔
لگتا ہے زینب سے ملکر سیاست شروع کر دی ہے۔ ادھر طالوت کو کہہ دیا کہ شمشاد بھائی سے کھا لینا، باقی حساب کتاب میں ان سے کر لوں گا۔ اور ادھر مجھے، شاباش ہے بھائی شاباش۔
لیکن ہم نے شگفتہ کو تو نہیں کہا ناں کہ فہیم سے کھا لیں۔ ارے بھئی اپنا ادھار چلتا ہے۔ آپ کھانے والے بنیں۔