کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام
معذرت کی اس میں کیا بات ہے، ظاہر ہے کہیں مصروف رہی ہوں گی، ویسے آپ کی دوست نے بھی نہیں بتایا کہ آپ کہاں تھیں؟
 

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام
ہم نے کب کہا کہ آپ ناہموار اور ٹھیڑے پھیڑے راستوں سے آئی ہو
 

زین

لائبریرین
یہ تو اچھا ہوا آپ کا تعلق میڈیا سے نہیں ورنہ تو پوری عمر سر میں‌درد رہتا ،خبریں پڑھ پڑھ کر
 

محمداحمد

لائبریرین
بس اللہ کا شکر ہے، سب ٹھیک ہے اور حسبِ معمول ہے ۔ کوئی خاص ایکٹیوٹی بہرحال نہیں ہورہی ہے۔

آپ سے ملاقات بہت ہی سرسری رہی اور کوئی خاص بات نہیں ہو سکی۔ انشاء اللہ جلد ملاقات کریں گے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top