کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
ہل نہیں شمشاد بھائی، آج کرکٹ میچ تھا۔ دراصل میں یہاں ایک کرکٹ لیگ کی طرف سے کھیلتا ہوں اور اب سیزن اپنے آخری مراحل میں پہنچ چکا ھے۔ بہت سخت مقابلے ہو رھے ہیں اور آج بھی بڑا کانٹےدار میچ ہوا جو ہم نے اللہ کے فضل سے جیت لیا
 

حسن علوی

محفلین
مختصر سا حال سن لیجیئے:
آج ہم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔ چالیس چالیس اوورز کا میچ تھا۔ ہماری ٹیم محض پینتیس اوورز میں 207 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ ہم نے جب گیندبازی شروع کی تو ان کے ابتدائی بلےباز بڑے جم کر کھیلے مگر جیسے ہی پہلی دو وکٹیں ہم نے حاصل کیں تو باقی ماندہ کھلاڑی ریت کی دیوار ثابت ہوئے اور یکےبعد دیگرے آؤٹ ہوتے رھے۔ بہرحال ہم نے انہیں 135 رنز پر ڈھیر کر دیا اور میچ 70 رنز سے جیت لیا۔ میچ اس حوالے سے دلچسپ تھا کہ آج کی جیت کی صورت میں ہم لیگ میں پہلے نمبر پر آ گئے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
خوشی ہوئی پڑھ کر۔ چلو اب سو جاؤ، میں بھی اب سوؤں گا۔

ظفری بھائی کو آنا چاہیے لیکن نجانے کہاں ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بھی تو بتانا تھا کہ اسکور کتنے بنائے کہ باری ہی نہیں آئی؟

خیر میں اب جا رہا ہوں۔ صبح اٹھ کر تمہارا جواب پڑھ لوں گا۔
 

حسن علوی

محفلین
بہت شکریہ آپی آپکا۔ بس دعا کیجیئے کہ فائنل تک رسائی ہو اور کپ جیت کر لائیں ہم۔ بہت خواہش ھے۔
کیا آپ کو کرکٹ سے دلچسپی ھے؟
 

حسن علوی

محفلین
اور مٹھائی؟؟؟

میں نے کہا تھا کہ مٹھائی آپکی طرف:)
ویسے اگر گلاب جامن مل جائیں تو کیا ہی کہنے افففففف
 

عندلیب

محفلین
ٹھیک ہے مٹھائی بھی کھلونگی گی اور آپ کی فرمائش پر گلاب جامن ہی ۔۔۔۔
ہی ہی ہی ۔۔۔۔ یہاں‌ اپلوڈ کر دونگی ۔۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top