کون ہے جو محفل میں آیا (22)

فہیم

لائبریرین
راجہ جو ٹھہرے!

آپ سنائیں شمشاد بھائی کہ آج رات کے کھانے میں کتنے بکرے اور کتنے مرغے کام میں آئے:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
کہاں کے بکرے اور کہاں کے مرغے۔ دوپہر کی بچی ہوئی بریانی کھائی ہے، بس سلاد اور دہی کا اضافہ ہے۔
 

ظفری

لائبریرین
نہیں شمشاد بھائی ۔۔۔ اب تک یہیں ہوں امید ہے کہ کل یہاں سے نکلنا ہوگا ۔ تین ہفتے ہوگئے ہیں ۔ اتنی دیر تو میں خود اپنے گھر میں نہیں ٹہرا ۔ ;) ۔۔۔ :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا تو ادھر سے نقل مار لی ہے۔ ٹھیک ہے ایک دفعہ تمہارے ساتھ بھی رعایت کی جاتی ہے۔ تم بھی کیا یاد کرو گے کہ کس سخی سے پالا پڑا تھا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top