ارےےےےے دی دی کیا آپ کو ہنستے کھیلتے بےبی اچھے نہیں لگتے؟
اب بھلا ذائقے کے اتنی بڑی قیمت ادا کی جائے![]()
بالکل بالکل آپ نے بجا فرمایا بلکہ بجا کر فرمایا شمشاد بھائی۔
اور وہ لمحہ آ گیا جس کا برسوں سے انتظار تھا، سمجھے شمشاد بھائی![]()
لیکن میرے خیال میں تو وہ لمحہ ستمبر میں آنا تھا۔
چلو اچھا ہے اگر پہلے آ گیا ہے تو۔