کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام حضرات و حضرات کہ خاتون تو کوئی ہے ہی نہیں ادھر۔

میں تو دفتر کے لیے نکلوں۔
 

جیہ

لائبریرین
ہاں جی کوئی خاتون نہیں ہے۔ البتہ یہ چھوٹہ بچی حاضر ہے۔
السلام علیکم

سعود بھائی آپ کالج سے آن لائن ہیں نا۔۔۔
 

الف عین

لائبریرین
کیا محض سلام دعا ہی چلتا رہے گا یہاں۔۔ بلکہ محض سلام۔۔ دعائیں میں دے دوں دونوں بچوں کو۔۔ سعود اور جوجو کو۔
 

جیہ

لائبریرین
السلام علیکم بابا جانی ، دعاؤں کے لیے شکریہ
بابا جانی میرے آخری ای میل کا جواب نہیں ملا۔۔۔۔۔
 

الف عین

لائبریرین
ارے۔۔۔۔۔۔ جوجو۔ یہ تو بہت شرمندگی کی بات ہے کہ بعد میں تفصیلی جواب دینے کا لکھ کر بھول گیا تھا۔ لیکن مختصر جواب تو دیا تھا نا!!
 
وعلیکم السلام!

چاچو اللہ آپ کا سایہ ہم پر قائم رکھے۔
اپیا اتفاق سے اس وقت میں گھر پہ ہی ہوں۔ اور اب کالج کی طرف جانے والا ہوں۔ ایک صاحب کا داخلہ فارم بھرنا ہے۔ :)
 

جیہ

لائبریرین
عمار بھائی کیسے ہیں آپ؟
ظفری جی یہاں آنے کی فرصت مل گئی آپ کو
 
اللہ کا کرم ہے بہن۔ آپ سنایئے۔۔۔ کیسی ہیں؟ کیسی گزر رہی ہے ان دنوں؟
میرے امتحانات ہونے والے ہیں، دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔
 
وعلیکم السلام!

ظفری بھائی کیسے مزاج ہیں۔
ارے خیریت گزری کہ اپیا نے ایسے کہا ورنہ میں تو سمجھ رہا تھا کہ ان کا مراسلہ کچھ یوں ہوگا۔
"یہاں آنے کی کیا ضرورت تھی؟" :) (مزاق)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top