کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
خود کیوں پڑھ لیا، مجھے بتانے تو دیا ہوتا۔ میں نے کہنا تھا کہ سعود بھائی کی منگنی ہو گئی ہے، اب شادی کی شاہراہ پر رواں دواں ہیں۔
 
تعبیر

محفلین
سعود اور منگنی وہ بھی اتنی جلدی۔ یقین نہ انے والی بات ہے۔ مین نے کونسا یقین کر لینا تھا :grin:
 
تیشہ

محفلین
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا

اپیا یہ آپ ہی کا کلیجہ ہے جو اتنے ادھاروں کی مار سہہ کر بھی مزید ادھار پر ٹل جاتی ہیں۔ :)

جی صیح کہا آپ نے یہ میرا ہی حوصلہ ، ہے جو ادھار پے ادھار ۔ ۔۔ اُدھار پے ادھار ہی سہتی چلی آرہی ہوں تین سالوں سے ، ۔۔ اور مٹھائی ہے کہ دور دور تک آثار ہی نہیں ہیں :(
 
شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم ظفری بھائی
کہیے کیسے ہیں؟ یہاں تو گرمی نے نڈھال کر رکھا ہے۔
 
ظفری

لائبریرین
السلام علیکم ظفری بھائی
کہیے کیسے ہیں؟ یہاں تو گرمی نے نڈھال کر رکھا ہے۔
وعلیکم السلام شمشاد بھائی !

شمشاد بھائی ۔۔۔ سوری آپ نے جب یہ پیغام پوسٹ کیا ہوگا تو میں شاید اس وقت جاچکا تھا ۔ ابھی دیکھا ہے تو جواب دے رہا ہوں ۔ بروقت جواب نہ دینے پر ایک بار پھر معذرت ۔
 
شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام
کوئی بات نہیں ظفری بھائی یہ دیر سویر تو ہو ہی جاتی ہے۔
 
صبح لوکلائزیشن ورکشاپ منعقد کرانا ہے اس لئے آج جلدی سونا پڑے گا۔ :) بہر کیف ابھی کچھ دیر تو ہوں ہی۔ :)
 
تیشہ

محفلین
ماورہ کہاں ہو ؟ آج مریم اور اقراء کو ایک ہی جگہ جاب ملی ہے ۔ گرمیوں کی چھٹیوں میں فلُ ٹائم اپلائی کرنے کو نکلیں ہوئیں تھیں آج ، ۔ ۔اور اتفاق سے آج ہی انکا انٹرویو ہوا اور شام کو فون پر بتا دیا گیا کہ دونوں سلیکٹ ہوگئیں ہیں ، ۔۔ مریم تو بہت خوش کہ وہ تو جب سے آئی جاب کے لئے ہی لگی ہوئی تھی بلآخر آج مل ہی گئی ،
مریم اس فرائڈے سے شروع کر رہی ہے ۔ اور اقراء چودہ جون سے ،۔ ۔۔
گرمیاں انکی اب مصروف ہی گزریں گئیں ،، اچھا ہوا فارغ بیٹھنے سے بہتر کام پر لگ گئیں ہیں ،،
:grin: مریم بھی سارا دن اپنا دھیان پاکستان ہی لگائے بیٹھی ہے اب کچھ آرام آجائے گا اسے بھی ،،
:grin: :confused: کہیں سن دیکھ ہی نا لے :grin::grin:
 
ماوراء

واہ زبردست۔ کہاں ملی ہے؟ یہ بہت اچھا ہوا ہے کہ اکھٹی مل گئی۔ ایک ساتھ وقت بھی اچھا گزرے گا۔ اور جاب پر مزہ بھی آئے گا۔

میں نے تو گرمیوں کی چھٹیوں میں آرام کرنے کا سوچا ہے۔
 
تیشہ

محفلین
واہ زبردست۔ کہاں ملی ہے؟ یہ بہت اچھا ہوا ہے کہ اکھٹی مل گئی۔ ایک ساتھ وقت بھی اچھا گزرے گا۔ اور جاب پر مزہ بھی آئے گا۔

میں نے تو گرمیوں کی چھٹیوں میں آرام کرنے کا سوچا ہے۔

:grin::grin:
پاؤنڈ لینڈ میں ۔۔ ہفتے کا سو پاؤنڈ بن رہا ہے ۔ ۔
اقراء تو ذرا اپنی پاکت منی کے لئے کر رہی ہے ۔۔ کہ ستمبر میں یونی چلی جائے گی ،، تب تک بیچ میں چھٹیاں ہی گزار لے گی ، ۔ اور مریم کو تو ضرورت بھی تھی کہ اسکا پرابلم دوسرا ہے انکو ُ بلانے کے لئے کر رہی ہے ۔
اور مجھے بھی تسلی ہے دونوں ایک ہی جگہ پر ہیں ، ۔ ۔
اب نمرہ بھی سپر ڈرگ میں کرنے کو ہے عنقریب ،،
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top