کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زونی

محفلین
ارے دیکھنا یہ بار کہیں بارِ گراں نہ بن جائے ۔ ورنہ بقول چچا کے " داغِ فراقِ صحبتِ شب کی جلی ہوئی" اگلی پوسٹ میں نہ لکھ جاؤ کہیں ۔ ;)




اب چاچائیت کا غصہ ادھر تو نہ نکالیں چاچو:grin:

ویسے آپ نے چچا لکھا تو میں اسے آپ کا ہی شعر سمجھ بیٹھی تھی، پھر غور سے پڑھا تو سمجھ آئی :grin::grin:
 

ظفری

لائبریرین
اراکینِ محفل سے معذرت کی جاتی ہے کہ چند جذباتی خرابیوں کے باعث محب کی جگہ ۔۔۔۔ محبوب چھپ گیا ہے ۔ لہذا اب اراکین محفل اس لفظ کی تصحیح کر لیں ۔ :grin:
 

ظفری

لائبریرین
اب چاچائیت کا غصہ ادھر تو نہ نکالیں چاچو:grin:

ویسے آپ نے چچا لکھا تو میں اسے آپ کا ہی شعر سمجھ بیٹھی تھی، پھر غور سے پڑھا تو سمجھ آئی :grin::grin:
میں اپنی چاچائیت کا پرچار ہر جگہ کر رہا ہوں اور تم اس کو بھڑاس سے تعبیر کررہی ہو ۔۔۔۔ کیسی بھتیجی ہو تم ۔ :rolleyes: ۔۔۔۔۔ :grin:
 

زونی

محفلین
میں اپنی چاچائیت کا پرچار ہر جگہ کر رہا ہوں اور تم اس کو بھڑاس سے تعبیر کررہی ہو ۔۔۔۔ کیسی بھتیجی ہو تم ۔ :rolleyes: ۔۔۔۔۔ :grin:





ہررررررررررررررر جگہ :eek:

کہیں محلے کی مسجد میں بھی اعلان تو نہیں کروا دیا;)

مجھے آج انکل سے ایک بات یاد آ گئی، اور اس وقت حقیقت میں میری ہنسی نکل رہی ھے:grin::grin:
 

شمشاد

لائبریرین
ہنسی پر قابو پاؤ، آج میرا ہنسی کی وجہ سے خاصا نقصان ہو گیا ہے۔ برا حال جو ہوا وہ الگ۔
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں غصہ تو کسی پر بھی نہیں نکلے گا۔ محسن بھائی کے پیغام پڑھ کر چائے پیتے پیتے ہنسی کے مارے اچھو لگ گیا تھا۔
 

تیشہ

محفلین
جناب ، ۔۔ ۔ بھابھی کو بتادیں کہ کارڈلیس کی بیٹیر ی ختم ہوگئی ہے ۔ اور بات کرتے کرتے ٹوں ٹوں ہوکر فون کٹ ہوا :( اب جب تک فون سیٹ دوبارہ چارج ہوگا ۔ ۔۔ تب تک میں سوچکی اب ،،
بھابھی یہ ناں نا سوچیں کہ اس نے اللہ حافظ کئے بنا ہی فون بند کرڈالا :confused:


کارڈلیس کی بیٹیری ختم ہوئی ،،۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے سوچا کہ صبح صبح ذرا ادھر کا چکر لگا لوں اور دیکھوں کی سب سوئے ہوئے ہیں کہ جاگ رہے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top