کون ہے جو محفل میں آیا (17)

تعبیر

محفلین
سب سے پہلے سب سلام کرنے والون کو وعلیکم اسلام
اب میری طرف سے سب کو السلام علیکم
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

بس سلام و جواب میں ایک صفحہ گزار دیا۔ اتنا نہیں کہ کچھ اور بھی لکھ دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کراچی کی ڈرائیونگ اور یہاں کی ڈرائیونگ میں زمین آسمان کا فرق ہے۔
یہاں یہ اصول کار فرما ہے کہ خود ہی بچنا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top