کون ہے جو محفل میں آیا - 100

مغزل

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ ،
خالہ جان کیسی ہیں آپ ، امین میاں کیسے ہیں ؟
مجھے خبر ہوئی کہ آج مرغ چھولے بنائے ہیں آپ نے ۔۔ میرا حصہ کہاں گیا ؟؟:-(
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top