کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم

میری آج کی حاضری۔

آج جمعہ المبارک کا مبارک دن ہے۔ مارچ کی 23 تاریخ ہے اور سن ہے 2012۔ صدی کا تو آپ کو علم ہی ہو گا۔

موسم بہت اچھا ہے۔ اور میں چائے پینے جا رہا ہوں۔

خبریں ختم ہوئیں۔
 
مقدس

لائبریرین
وعلیکم السلام بھیا
شمشاد بھیا ایک کپ ادھر بھی پلیزز

اور باقی سب کو السلام علیکم
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم

میری آج کی حاضری۔

آج جمعہ المبارک کا مبارک دن ہے۔ مارچ کی 23 تاریخ ہے اور سن ہے 2012۔ صدی کا تو آپ کو علم ہی ہو گا۔

موسم بہت اچھا ہے۔ اور میں چائے پینے جا رہا ہوں۔

خبریں ختم ہوئیں۔
وعلیکم السلام چاچو
 
شمشاد

لائبریرین
یہ لو آ گئی یہ،

یہ تو کسی کو چائے پیتے دیکھ ہی نہیں سکتی۔
لاتا ہوں، ادھر ہی ٹھہرو۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top