کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

وعلیکم السلام سعود بھیا
میں ٹھیک ہوں الحمدللہ

ما شاء اللہ۔ آپ نے تو بھیا کی تشویش نصف کر دی۔ جو تھوڑا بہت درد بچا ہے اس کو بھی جلدی سے ختم کر لیں۔ اور ہاں اب تو آپ کے یہاں لنچ کا وقت ہوا ہوگا ناں؟ جا کر کچھ کھا پی لیں۔ اور کچھ نہ سہی تو فروٹ جوس ہی لے لیں۔ :) :) :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top