کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

مقدس

لائبریرین
آمین
اور آپ کو بھی بھیا

کیسے ہیں آپ
آمنہ کیسی ہے اور غزل آپی کی طبعیت اب کیسی ہے
 
مقدس

لائبریرین
ہی ہی ہی
تین تین بار
واو

شمشاد بھیا میں نے بھی ناعمہ کی طرح چااااااااااااااااا کرنا ہے آپ کو
ہی ہی ہی
 
ملائکہ

محفلین
میں ٹھیک ٹھاک ہوں۔ویسے یہ تو میرا نک ہے محفل پر، میرا نام کنول خورشید ہے سب پرانے لوگوں کو پتہ ہی ہے:)
 
واؤ آپ کا نام تو اور بھی زیادہ پیارا ہے
کنول سو سوئیٹ
وہ یہ سارے بڈھے آئی مین پرانے ہیں ناں
ہی ہی ہی اس لیے ان کو سب پتا ہوتا ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top