کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

عائشہ عزیز

لائبریرین
نظر کتابیں پڑھنے سے تھوڑا ہی کمزور ہوتی ہے، وہ تو نزلے زکام اور سردرد سے بھی ہو جاتی ہے۔ جیتے تمہاری آپی کی ہوئی ہے۔
ہوجاتی ہے ناں ۔۔جب میں ایمرجنسی لائٹ لے کر سونے سے پہلے کتابیں پڑھتی ہوں ۔وہ بھی لیٹ کر ۔۔اور اکثر لائٹ کم بھی ہوجاتی ہے ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top