کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

شمشاد

لائبریرین
خاتون و حضرت (اس وقت صرف دو ہی ہیں جو آنلائن ہیں) مجھے اجازت کہ صبح دفتر بھی جانا ہے اور شام کو دمام بھی جانا ہے۔
 
مقدس

لائبریرین
خاتون و حضرت (اس وقت صرف دو ہی ہیں جو آنلائن ہیں) مجھے اجازت کہ صبح دفتر بھی جانا ہے اور شام کو دمام بھی جانا ہے۔

اوو بھیااا
ٹھیک ہے آپ جائیں سو جائیں
میں فہیم بھیا سے بات کر کے سو جاؤں گی
ویسے میری چھٹیاں پھر سے اسٹارٹ ہو گئی
کرسمس ہالیڈیز
گڈ نائٹ بھیا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top