کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
اوہ۔ یہ تو بہت افسوس کی بات ہے۔ اور مزید افسوس کی بات یہ ہے کہ آپ بھی میرے ہی بھائی ہو سستی کے معاملے میں۔ کوشش کریں کہ پروگرام پر عمل کر لیں۔

میری مصروفیات یہ رہیں کہ بہت کام کیا۔ جاب شروع کی اور پھر چل سو چل۔ اور ساتھ ساتھ پاکستان بھی گھوم ہی لیا۔ ایک بار کوئٹہ جا کر اسی دن واپسی بھی ہوگئی کہ بم دھماکہ ہو گیا :(۔ اب دیکھیں کب پروگرام بنتا ہے۔
انشاء اللہ ۔ کوشش کرتا ہوں

آپ کوئٹہ آئیں اور ہمیں بتایا بھی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔:(
اکا دکا واقعات ہوہی جاتے ہیں البتہ حالات اب بہت بہتر ہیں۔

دھماکا کس جگہ ہوا تھا تاکہ ہمیں اندازہ ہو کہ آپ کن دنوں آئی تھین
 

محمد امین

لائبریرین
جی۔ اور آپ کے 4000 ہونے تک بھی میرے پیغامات میں 20-30 کا ہی اضافہ ہوا ہو گا۔ :)

ویسے تعارف کی غرض سے بتاتے چلیں۔۔۔ ہم 2006 میں رجسٹر کر کے بغیر پوسٹ کیے فرار بلکہ روپوش ہوگئے تھے :) ۔۔۔ پھر 2008 کے اواخر میں رونق افروز ہوئے۔۔اور اوائلِ 2009 میں پھر سے روپوشی اختیار کرلی۔۔۔ اس کے بعد اس سال 2،3 ماہ قبل عزت بخشی ہم نے محفل کو :old:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top