محمد امین
لائبریرین
ارے ہاں وہ تو الحاج اختر ہے۔
عمار سے ملاقات ہوئی ہے پھر کبھی آپ کی۔
کہ وہ تو آپ کے بالکل ہی سامنے رہتا ہے۔
عمار سامنے نہیں رہتا تھوڑا دور رہتا ہے۔۔۔ اس سے ملاقات نہیں ہوئی۔۔ میں محفل پر فعال نہیں تھا۔۔۔ اور اب جب میں فعال ہوا ہوں تو وہ غائب ہے۔۔۔۔
				
 کراچی کی مشہور دلپسند سویٹس کا ہے یہ ۔۔۔
 جہاں طالبانِ علم اپنے علم و عمل میں اضافے کے لیے جمع ہوتے ہیں۔۔۔ہاہاہاہ اتفاق سے ہماری تو حسرت ہی رہ گئی۔۔۔۔۔ شرم اور "داڑھی" کے مارے وہاں جانے کی ہمت نہیں پڑی