کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

یہ ہوئی ناں بات! اچھا اب جلدی سے بھیا کی جانب سے اپنی ناک کی نوک چھوئیں اور پھر بتائیں کہ بٹیا رانی محفل گردی کے علاوہ اس وقت اور کیا کر رہی ہیں؟ :)
 

محمد امین

لائبریرین
السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔ہم بھی دفتر سے حاضر ہیں،۔۔۔۔ آج باس نے میٹنگ میں عندیہ دیا ہے کہ "یوٹیوب" ٹائپ کی سائٹس بلاک کردی جائیں گی کیوں کہ اسٹاف کام کم کرتا ہے اور دوسری فضولیات زیادہ۔۔۔۔ انہیں کیا پتا ہم اردو محفل پر وقت ضایع کرتے ہیں :D
 

شمشاد

لائبریرین
ہمارے ہاں تو پہلے ہی hotmail, yahoo, gmail, you tube سب بند ہیں۔ حتی کہ اردو محفل بھی بند تھی، یہ تو اپنی پی آر استعمال کر کے اردو محفل کو چوری چھپے کھلوایا ہوا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top