کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

مقدس

لائبریرین
سعود بھیا شڈ بی کمنگ سون۔۔ ان کا ٹائم ہونے والا ہے
شمشاد بھیا آج کل آفس میں بزی ہیں۔۔
امین بھیا تو ہوتے ہیں اس وقت

اور نبیل بھیا! باتیں کم کرتے ہیں۔ کام زیادہ کرتے ہیں۔۔ اس لیے وہ یہاں کم ہی آتے ہیں
ہی ہی ہی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top