کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔88

عائشہ عزیز

لائبریرین
اسی کیوں 100 کیوں نہیں:ROFLMAO:

ویسے اسی پنجابی میں خود کو کہتے ہیں
اسی یعنی میں توبہ کرتی ہوں :)


ٹھیک کہا نہ چھٹکی بہنا :)
خود کو "میں" ہی کہتے ہیں بھیا ہاں اگر جمع کا صیغہ استعمال کیا جائے خود کے لیے تو "اسی" بولیں گے۔ جیسے اردو میں"ہم "۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top