کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔88

مقدس

لائبریرین
میرے اقتباس لے کر دیے گئے جوابات اور ایسے مراسلات جن میں مجھے ٹیگ کیا جائے وہ تو میں شوق سے پڑھتا ہوں۔ ظاہر ہے وہ تو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ :)
پر یہ بھی ہوسکتا ہے ناں کہ کبھی ہم بغیر ٹیگ کیے آپ کو میسج کریں تو پھر بھیااااا
 

مقدس

لائبریرین
معاف کردو بس:eek:
اگر شاعر ہوتا تو
محفل پر جابجا میرا کلام بکھرا ہوتا:biggrin:

یہاں تو لے دے کر بس ایک غزل ہی ہے
وہ بھی پتہ نہیں کس ٹناری میں لکھ ماری تھی:ROFLMAO:
لیٹ می تھنک
نہیں معافی نہیں مل سکتی
کیونکہ میرے پاس اور ثبوت بھی موجود ہیں:ROFLMAO:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top