کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔88

مقدس

لائبریرین
سارا کہاں پڑھا جا سکتا ہے۔ جتنی دیر پڑھنے میں لگے گی ، اتنے میں پندرہ بیس صفحات مزید گذر گئے ہونگے۔ :laughing:
تو بس چھلانگ لگا کر آخری صفحہ پر پہنچ جاتا ہوں۔ :)
یعنی کہ چیٹنگ

ہمممم
آئندہ میں آپ سے روز کوئسچن کیا کروں گی بھیا
تب آپ کو سارا پڑھنا ہو گا

ہی ہی ہی
 

عثمان

محفلین
یعنی کہ چیٹنگ

ہممم م
آئندہ میں آپ سے روز کوئسچن کیا کروں گی بھیا
تب آپ کو سارا پڑھنا ہو گا

ہی ہی ہی
میرے اقتباس لے کر دیے گئے جوابات اور ایسے مراسلات جن میں مجھے ٹیگ کیا جائے وہ تو میں شوق سے پڑھتا ہوں۔ ظاہر ہے وہ تو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top