کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔ 87

آج کی تازہ خبر :

آج میری ایک بہت ہی پیاری اپیا سے بات ہوئی ۔۔بوجھیں تو کون ؟
سعود بھیا ذرا اندازہ تو لگائیں۔ :)

یہ تو مشکل سوال ہے۔ لیکن ہم غلط سلط اندازہ لگانے کی کوشش کرتے ہیں۔ شاید آپ کی کوئی ایسی اپیا ہوں گی جو ہماری بھی اپیا رانی ہوں؟ :) :) :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
یہ تو مشکل سوال ہے۔ لیکن ہم غلط سلط اندازہ لگانے کی کوشش کرتے ہیں۔ شاید آپ کی کوئی ایسی اپیا ہوں گی جو ہماری بھی اپیا رانی ہوں؟ :) :) :)
افففففف سچی میں بھیا یہ چیٹنگ تو نہیں ہوئی ناں آپ نے پوچھا تو نہیں اپیا سے ؟ جلدی بتا دیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top