کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔ 87

شمشاد

لائبریرین

مقدس

لائبریرین
کیسے ہیں شمشاد بھیا

کچھ بھی نہین سعود بھائی
آج تھوڑی دیر کو آفس آئی ہوں ایک کام سے
اس لیے ابھی تک نہیں کھایا
 

مقدس

لائبریرین
جی سعود بھیا آئی ول ان شاءاللہ


میری طبعیت ٹھیک ہے بھیا۔۔ مارچ تو آف ہے لیکن شاید میں اسٹارٹ کر لو ایک دو ویک میں
گھر میں بوریت ہوتی ہے بہت
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top